آرمی چیف کی تعیناتی آئین اور قانون کے مطابق ہو گی
ایک آزاد میڈیکل بورڈ بننا چاہیے، جس پر شہباز گل اور ان کے اہلخانہ کو اعتماد ہو، فواد چودھری
کابل سے ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آ رہے ہیں اور ان کے کچھ لوگ ہم سے رابطے میں بھی ہیں۔ ہمیں اس سلسلے میں کئی بریفنگ دی گئی ہے۔
اختلاف کرنا حق ہے مگر اداروں پر حملہ کرنا،بغاوت کی ترغیب دیناملک دشمنی ہے۔وزیر دفاع
2018 میں قوم پر ایک شخص کومسلط کیا گیا،یہ ادارے ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
الیکشن لازمی ہونے چاہیئں، عوامی مینڈیٹ ہی اس صورت حال کا حل ہے
یہ سال الیکشن کاسال محسوس ہورہا ہے، خواجہ آصف
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں
خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کی کیس میں نوٹس جاری کیا گیا
وزیراعظم نے اپنے بیان حلفی میں الزامات کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا
جو پاور گیم کھیلی جاتی ہے اس سے عوام کو فائدہ نہیں ہوا، ماضی میں سیاست دانوں نے اپنے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سودے بازی کی۔
نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔
، نواز شریف کے وفادار ساتھی ہیں جب تک آئین کی پاسداری نہیں ہوگی تحریک جاری رہے گی، رہنما مسلم لیگ ن
عدالتی فیصلے کے بعد نیب کو ختم کیا جانا چاہیے، ن لیگی رہنما سعیدرفق












