یہ سیٹلائٹ رابطوں اور نشریات کے لئے تیار کیا گیا ہے جو آواز، ڈیٹا، ریڈیو اور ٹیلی ویژن ٹرانسمیشن کی خدمات مہیا کرے گا
کائنات کے جس حصے میں ہم ہیں وہاں سے اربوں کھربوں کہکشاؤں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
خلائی سیاحت کے شوقین افراد کو صرف ساڑھے چار لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز ( تقریباً ساڑھے 13 کروڑ پاکستانی روپے) کرایہ ادا کرنا ہو گا۔
سعودی عرب 3 خلاباز بھیجنے والے عرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، سعودی اسپیس اتھارٹی کے نامزد سی ای او محمد بن سعود التمیمی
اس کیپسیول کے ایک ہزار ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔
آوارہ خلائی چٹانوں کا ملبہ بھی مزید چھوٹے بڑے پتھروں میں تقسیم ہو سکتا ہے۔
تجربے سے سیٹلائٹ کے 1500 سے زائد بڑے اور لاکھوں چھوٹے ٹکڑے خلا میں بکھر گئے ہیں
روس خلا میں شوٹنگ کرنے والا پہلا ملک بن گیا
اس سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں نہ کہ رہنے کے لیے اگلی جگہ تلاش کریں، ولیم
دوسرے خلائی دور میں خوش آمدید
اسپیس ایکس4 شہریوں کو خلا میں بھیجے گا جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے
یہ نیا اسپیس اسٹیشن کم از کم دس سال تک خلا میں فعال رہے گا
ہیلی ارسیناؤ مصنوعی ٹانگ والی پہلی خلانورد بھی بن جائیں گی۔
سفر پر جانے کے لیے مسافروں کو خصوصی تربیت دی جائے گی۔
یو اے ای پہلا مسلمان اور دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے کہ جس نے خلائی پروگرام میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔














