اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12میں بلند عمارتوں پر پابندی کے باوجود تعمیراتی کام دھڑلے سے جاریOctober 16, 2019نعمان مقصود0 ایم ڈی پی ایچ اے کا کہنا ہے اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائیگی جبکہ انجینیئرنگ ان چیف نے بھی پی ایچ اے حکام کے ساتھ آئی 12 کا دورہ کیا ہے۔