پاکستان کا خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہNovember 5, 2019طارق ملک0 ترجمانپاک بحریہ نے کہا ہے کہ امیرالبحر نے میزائل تجربے کو کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔