ایم کیو ایم اور کے کے ایف کے دفاتر پر چھاپوں کی اجازت ہے،عدالتApril 20, 2019ساجد اعوان0 مقدمے میں ملوث بانی ایم کیو ایم ،سابق سینیٹر بابر غوری اور دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔