مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل کا افتتاح ہوگیاFebruary 20, 2023ویب ڈیسک0 اگر آپ نے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو شمار نہیں کروایا تو یہ آپ کا قصور ہوگا، وفاقی وزیر سید امین الحق کا افتتاحی تقریب سے خطاب