خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیعSeptember 1, 2022ویب ڈیسک0 آپ بتائیں کہ دفعہ 506 کیسے لگائی ہے؟ جج کا پراسیکیوٹر سے استفسار، آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت