متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں کی گمشدگی میں اچانک ہونے والے اضافے نے
شہریوں کو سخت پریشانی و تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
پرانے شہر کے قلب میں واقع یہ عمارت 1591 میں سلطان محمد قلی قطب شاہ نے تعمیرکرائی تھی۔
رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ‘ کے منصب سے فارغ کیا جائے۔


