اس طرح کے حملے کی پہلے سے کوئی اطلاع نہیں تھی، ایس ایس پی آپریشنز
ٹرانس پشاور کمپنی کے نمائندے کے مطابق پشاور پہنچنے والی اپنی نوعیت کی منفرد بائی سائیکلیز جینڈر اور ماحول دوست ہیں۔ان سائیکلوں میں ربڑ کے ٹائرز ہیں مگر خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹائر پنکچر نہیں ہونگے۔
جامعہ پشاور کے شعبہ آرکیالوجی کا کہنا ہے کہ وہ یونانی آثار کی اس دریافت پر تحقیق کے لئے اگلے سال مزید کھدائی کرے گا
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔



