‘اپوزیشن افطار پر اللہ کی عبادت نہیں عمران خان کی عداوت کے لئے اکٹھی ہوئی تھی‘
ناصر جنجوعہ کے مستعفی ہونے کے بعد مذکورہ پوسٹ خالی تھی
حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے حکومت گاڑیاں تیار کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کرے کہ وہ لازمی طور پرپر سیفٹی ایئر بیگ لگائیں۔
حکومت نے 20مئی کو اسلام آباد میں انسداد ایڈز کے عالمی شراکت داروں کا اجلاس بلایا ہے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما مشاہداللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت تو صالحین کی ہے لیکن اس میں…
پی کے-108 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 69 ہزار چار سو 58 ہے۔ پی کے-109 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار تین سو 36 ہے۔ الیکشن کمشنر
کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔
امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔
شہبازشریف نے تمام تراختلافات کے باوجود کبھی بھائی کو نقصان نہیں پہنچایا،عامر ضیاء
پولیس نے بھتہ وصولی کی پرچی کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کرلیا ہے۔ درج مقدمہ میں بھتہ خوری اور دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
اگر عوام کو مہنگائی محسوس ہورہی ہے تو وہ 10 سال کے لیے انہیں ووٹ دینے پر اسی کے مستحق ہیں،سابق کرکٹر
مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ قاتلوں کے ساتھ…
حکومت اس بات کی مجاز ہوگی کہ وہ خبر رساں ادارے یا ایجنسی اور افراد کی جانب سے پیش کی جانے والی اطلاعات ، رپورٹس اور یا پھر تجزیات کو ہٹا سکے گی۔
کچھ ادویات کی قیمتوں میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے،ذرائع














