بلوچستان میں چینی باشندوں کو اضافی سیکیورٹی گارڈ فراہم کئے گئے ہیں،اس اقدام کا مقصد چینی باشندوں کواحساس تحفظ دلانا ہے۔
اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، اعلامیہ جاری
محکمہ محنت و افرادی قوت بلوچستان کے مطابق مزدوروں کےاعداد وشمار کے لیے پروفارمہ جاری کردیا گیا
بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا
بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد
وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لیے کھیل کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574 ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔
کمیشن نہ صرف ذمہ داران کا تعین کرے گا بلکہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے سفارشات بھی دے گا۔








