اوکاڑہ: شادی کے گھر میں چھت گرنے سے تین بچیاں جاں بحق5زخمیApril 17, 2019ویب ڈیسک0 اوکاڑہ میں ہونے والی شدید بارش کے دوران حویلی لکھا کے محلہ اسلام نگر میں واقع عبدالواحد نامی شخص کے گھر کی چھت زمیں بوس ہوگئی۔