معاشرتی نا انصافی، صنفی عدم مساوات جیسے مسائل پر مبنی افسانوی مجموعہ سامنے آگیاOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 معروف شاعر، ترقی پسند مصنف احمد سلیم نے کہا کہ کتاب مختصر اردو کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے جس میں معاشرے کے معاشرتی، سیاسی، عدالتی اور معاشی چیلنجوں کا احاطہ کیا گیا ہے ۔