پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخبMarch 29, 2023ویب ڈیسک0 حمزہ یوسف کسی بھی مغربی یورپی حکومت کی سربراہی کرنے والے پہلے کم عمر اور مسلمان رہنما بن گئے۔