لوٹوں کو ایسی شکست دیں کہ دوبارہ ایوان میں نہ آئیں، ملزم حمزہ اور اس کے والد کو شکست دینی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن سے خطاب
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے، حمزہ شہباز کی ہدایت
پنجاب میں ہمیں اسپیس ملے تو اسمبلی میں آنے کا سوچ سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی۔
ہم آگے بڑھے اور آج بھی آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
عمران خان نے قوم کے بچوں سے نوکریاں فراہم کرنے کا جھوٹا وعدہ کیا۔
سب کو پتہ ہے یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کیسے ہو رہا ہے؟ چیف آف اسٹاف عمران خان
آپ کو کسی کی شکل پسند نہیں، کوئی پرانا دکھ یا غصہ ہے تو آئین کو کیوں پامال کر رہے ہیں؟ حمزہ شہباز کا استفسار
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکا، قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی سبطین خان
کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ نون کے رویے پر ہے
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے تمام ملزمان کو 7 روز میں مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
آصف زرداری لاہور میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مطلوب ہے، ایف آئی اے
حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہر حد تک جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
اب تمہیں اجازت نہیں ملے گی سوچ سمجھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرنا













