بجلی کی تقسیم اورترسیل کے شعبے میں 800 ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی گئی ہے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات میں بات چیت
وزیراعظم اور کابینہ نے انٹرنیٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی منظوری نہیں دی ہے, حماد اظہر
تربیلا ڈیم میں مرمتی کام کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو فیٹف کے 2 پلان پرعمل کر رہا ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی
ایک ہفتے کے دوران 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کو بریفنگ
معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ہم نے جلد ریکور کر لیا، وفاقی وزیر
حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔
دنیا کورونا سے لڑ رہی ہے اور یہاں قوم کا تماشہ بنایا جا رہا ہے، ملتان میں کورونا خطرناک حد تک پھیل رہا ہے، عمران خان
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں مسابقت کو یقینی بنارہے ہیں
وفاقی وزیر حماد اظہر کی چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات اور حکومتی اقدامات پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ۔
حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
گٹھ جوڑ اور بڑے بڑے کارٹلز کے گرد گھیرا بھی تنگ کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار









