قومی ریسلر انعام بٹ آج اپنی دلہنیا بیاہ لائیں گے، تیاریاں مکملJanuary 9, 2020ویب ڈیسک0 رسم حنا کو یادگار بنانے کے لیے انعام بٹ نے تقریب میں موجود دوست پہلوانوں کے ہمراہ روایتی گرز اٹھائے اور پھر دوستوں کے اصرار پر ان کے ساتھ بھنگڑے بھی ڈالے۔