عمران خان آئین، قانون، سچائی، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ ودیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے
عمران خان آئین، قانون، سچائی، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ ودیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے
یہ حکومت صرف اٹک کا پل ہی پار کر کے دکھا دیں لیکن یہ صرف سیکیورٹی حصار میں بیٹھ کر بڑھکیں مارتے ہیں۔
لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آ رہی ہے۔
سیلاب متاثرین کی بحالی کے ساتھ حقیقی آزادی کی جدوجہد بھی جاری رہے گی۔