بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجددالف ثانیؒ کےعرس میں شرکت سے محروم کردیاSeptember 18, 2022ویب ڈیسک0 بھارت نے سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے عین وقت پر ویزوں سے انکار کیا، ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور