خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازMarch 10, 2019ویب ڈیسک0 خواجہ غریب نواز کی چھ روزہ تقریبات کی رسومات کی ادائیگی دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے سجادہ نشین نے کی۔