مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئےFebruary 25, 2020ویب ڈیسک0 حسنی مبارک 1981 سے 2011 تک مصر کے صدر رہے وہ سال 2011 میں عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے تھے۔