حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد، میرے لیے مونس جیسے ہیں، پرویز الہیٰDecember 25, 2022ویب ڈیسک0 حسنین بہادر دریشک نے پرویز الٰہی سے تلخ کلامی کے بعد انہیں اپنا استعفیٰ بھجوا دیا تھا۔