بھارتی عدالت: حریت رہنما یاسین ملک کو دو مرتبہ عمر قید سمیت دیگر سزائیں سنا دیںMay 25, 2022ویب ڈیسک0 یاسین ملک کو پانچ مرتبہ 10/10سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔