قومی ایئر لائن نے 232 خصوصی اور شیڈول پروازوں کے ذریعے 65 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا
16 کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے دس شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج پرائیویٹ اسکیم کےتحت 40 فیصد کوٹہ اور حج پلان کی منظوری دے گی۔
عازمین کو رواں سال سعودی عرب کے ائیرپورٹس پر امیگریشن کیلئے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نہیں گزرنا پڑے گا
قرعہ اندازی میں ایک لاکھ سات ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔




