نواز شریف کو برطانیہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس کل صبح اڑان بھرے گیNovember 18, 2019ویب ڈیسک0 قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس صبح پونے 9 بجے پہنچے گی اور دوبارہ دس بجے حج ٹرمینل سے روانہ ہو جائے گی۔