وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حج آپریشنز 2019کا جائزہ اجلاسAugust 29, 2019ریحان سید0 وزیرِ اعظم کوبتایا گیا کہ دو لاکھ حج کوٹے کو 1,23,316 سرکاری سکیم جبکہ 76,684 نجی کمپنیوں میں تقسیم کے لئے مختص کیا گیا۔