کراچی: حاملہ مریضہ جاں بحق، دو لیڈی ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درجJanuary 28, 2020ویب ڈیسک0 سول اسپتال کی ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر افشاں کے خلاف تھانہ عید گاہ میں مقدمہ عدالتی حکم پر درج ہوا ہے۔