چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کو دو بار اپنی اکثریت ثابت کرنا ہوگیJuly 19, 2019سرفراز راجا0 چیئرمین کو ہٹانے کے لئے ایوان کے کل ارکان کی اکثریت اور نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔