سابق وفاقی وزیر کو بیٹی کی طرف سے گردے کا عطیہJuly 20, 2019عادل نظامی0 خاندانی ذرائع کی جانب سے بتایا گیاہے کہ حاجی سکندر حیات بوسن اور ان کو گردہ عطیہ کرنے والی انکی صاحبزادی کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔