یوکرین کی بھرپور مدد کی جائے گی، جی 7 سربراہ اجلاسJuly 13, 2023ویب ڈیسک0 یوکرین کو فورس اور طویل فاصلے تک مار کرنے والا اسلحہ ترجیحی بنیاد پر دینے کا عزم کیا گیا۔