9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیرAugust 8, 2022ویب ڈیسک0 جلوسوں سے پہلے مجالس میں سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی گئی۔