اوشن گیٹ کو خطرات سے خبردار کیا تھا، ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا انکشافJune 23, 2023Fahad Bin Shakir0 گہرے پانی میں غوطہ خوری کرنیوالے لوگوں نے بھی اوشن گیٹ کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ تباہی کے راستے پر جا رہے ہیں، فلم ڈائریکٹر