79 سالہ رابرٹ ہینسن کو 2001 میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
یہ دوبارہ آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں جیسے زمان پارک فتح کرنے آرہے ہوں۔
میرا کوئی جرم نہیں ہے جبکہ نواز شریف پانامہ کیس میں جیل گئے تھے۔
لوٹی گئی رقم سے لیوموفو کے حصے میں صرف 4 ڈالر آئے تھے۔
ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، ملکی سیاسی اور معاشی حالات بہت ابتر ہیں، شاہ محمودقریشی
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بھکر جیل میں اچانک طبیعت ناساز ہو گئی۔
عمران خان کے خلاف پرانے کیسز بھی کھل جائیں گے۔
ملزمان قیدیوں کے درمیان خونی تصادم میں مارے گئے۔
عمران خان کو 3 ماہ کے اندر نااہل قراردینے کا پلان بنایا گیا تھا، ہم نے ان کے شیڈول پر بم مار دیا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
اس سے قبل یہ سب سے بڑی جیل کا اعزاز ترکیہ کے پاس تھا۔
اپنی آئندہ زندگی بیلز میں گزاروں گا جہاں ریسٹورنٹ کھول کر پاکستانی کھانے متعارف کراؤں گا، ماجد خان کا عزم
حملہ میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر کیا گیا
ملزمہ کو لودھرا ں سے گرفتار اور راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل کیا گیا
اعظم سواتی کے مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی














