نئے پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک وہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتا۔
بھارت کے وزیرشندلیہ گریراج سنگھ کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو بی بی سی نے جعلی قرار دے کر دنیا کو سچائی بتادی۔
عمران خان کے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے پلوامہ واقع سے متعلق کچھ تفصیلات پاکستانی حکام کے حوالے کی ہیں۔
مدرسے میں 700 کے قریب طلبا زکوٰۃ اور صدقات پر تدریسی عمل میں مصروف ہیں۔
بھارت چھ دن سے اس بات کی کوشش کررہا تھا کہ پاکستان کا نام اعلامیہ میں شامل ہو جائے لیکن سلامتی کونسل نے صرف جیش محمد کا نام شامل کیا۔





