جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج کا بیٹا، بہنوئی اور بھانجا بھی شامل ہیں۔
اس وقت جہلم سے زیادہ تر سیاست دان کونسلر لیول کے ہیں۔
کوئی بھی سیاسی پارٹی قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہے اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے کسی نے کچھ بھی نہیں کیا، عوام کی رائے
عمران خان آج چن دا قلعہ سے مارچ شروع کرکے گوندالا والا باغ پر ختم کریں گے
پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے کے لئے سب مارچ میں شرکت کریں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
بچوں کی عمریں 3 سے 5 سال کے درمیان تھیں، پولیس
وزیر اعظم عمران خان نے للہہ تا جہلم روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
طالبہ کے بیگ سے سگریٹ کا پیکٹ برآمد ہونے پر والدین سے شکایت کی گئی تھی۔
نوجوانوں نے ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے لئے دریا جہلم میں چھلانگ لگائی
انجینئر محمد علی مرزا پر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔
وزیر آباد راولپنڈی موٹروے شمالی پنجاب کے لیے گیم چینجر منصوبے ہیں، وفاقی وزیر
ٹیوشن سینٹر میں طالبات پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ڈی پی او جہلم شاکر حسین نے تھانہ سٹی پولیس کو استاد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی تھی ۔
بیرون ملک سے آنے والے افراد اور زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو محدود کرلیں، وفاقی وزیر کی اپیل
دولہا سجاد نےدلہن نازیہ کے خواجہ سرا نکلنے کے بعد اس کو میکے بھیج دیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سال 2020 ہماری ترقی اور نوکریاں دینے کا سال ہو گا۔














