’وزیر اعظم فیصلے خود نہیں کرتے، ان سے کرائے جاتے ہیں‘June 16, 2019ویب ڈیسک0 سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے انکشاف کیا کہ ایک وفاقی وزیر کی نشست خطرے میں ہے کیونکہ وزیر اعظم کے مشیر دوست وفاقی وزیر بننا چاہتے ہیں۔