جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
ایف آئی کی جانب سے جہانگیر ترین اور علی ترین پر 7 ارب روپے منی لاںڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
سیلاب متاثرین کے لیے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، جہانگیر ترین
گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ جلد آنے والا ہے، شوکت ترین
جہانگیر ترین اور علیم خان کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ سال پہلے پارٹی میں آئے۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کےاراکین کو ابتدائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
جہانگیر ترین ذاتی معالحین کی اجازت کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں۔
جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے واپس نہیں آ رہے
جہانگیر ترین گزشتہ ماہ طبیعت خرابی کے باعث علاج کیلئے لندن گئے تھے۔
جہانگیز ترین سے بات چیت کا آخری راؤنڈ نتیجہ خیز رہا، اسحاق ڈار
حکومتی ایما پر سندھ ہاؤس کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر تشویش ہے، جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ
ن لیگ یا علیم خان کے نمائندوں نے اب تک اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی
مائنس عثمان بزدار مطالبہ کسی ایک فرد کا ہو سکتا ہے سب کا نہیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ
دونوں رہنما ملکی بدلتی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے











