45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیاJuly 28, 2021ویب ڈیسک0 حادثے کے بعد تمام مسافروں کو مردہ قرار دے دیا گیا اور ساجد کے گھر والوں نے اسے بھی مردہ سمجھ کر تمام رسومات ادا کیں