’عدالت نے جھوٹ بولنے کا لائسنس جاری کر دیا‘September 4, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعےقتل کے ایک کیس کی سماعت کے دوران دئیے۔