ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کی درخواست دینے والا مدعی منظر عام سے غائبSeptember 16, 2019حسنین چوھدری0 ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔