سچا ہوں اسی لئے چھٹی مرتبہ عدالت میں پیش ہوا ، علی ظفرSeptember 21, 2019دانش منیر0 لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی میں اداکار علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل کرلی ہے۔