والد کی لاپرواہی جڑواں بہن بھائی کی جان لے گئیJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 سال رواں میں پڑنے والی سخت گرمی کے باعث اب تک 18 بچوں کی اموات گاڑی میں بند رہنے کے سبب ہوچکی ہیں۔