اسامہ ستی قتل کی جوڈیشل انکوائری مکمل، اے ٹی ایس اہلکار ذمہ دار قرارJanuary 11, 2021محمد ظریف0 پانچوں اہلکاروں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلانے کی سفارش کی گئی ہے۔