وزیراعلی ہاؤس میں کامیاب مذاکرات کے بعد محکمہ قانون سندھ کے ملازمین کا دھرنا ختمOctober 16, 2019ساجد اعوان0 محکمہ قانون کے ملازمین کا کہنا ہے کہ سیکریٹری قانو ن نے گیارہ نومبر تک نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عمل نہ ہوا۔ تو اس سے بڑا دھرنا دیں گے۔