اسرائیل، ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے کو خاطر میں نہیں لائے گا، نیتن یاہو کا انٹرویو
نومنتخب صدر کے کتے چیمپ اور میجر اب وائٹ ہاؤس میں ان کے ساتھ نہیں ہوں گے
جمہوریت کا ہمیشہ دفاع کرنا چاہیے، امریکی صدر
حوثیوں کے تین قائدین پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔
ایران کو صرف مذاکرات کی میز تک لانے کے لیے امریکہ اس پر عائد معاشی پابندیاں ختم نہیں کرے گا۔
عوامی خواہشات کو طاقت کے ذریعے کچلنا درست نہیں ہے، امریکی صدر
بائیک میں ایل سی ڈی اسکرین اور ڈیجیٹل کیمرا نصب ہے جو چوبیس گھنٹے انٹرنیٹ سے منسلک رہ سکتے ہیں
اگر کسی نے اونچی آواز میں بات کی اور یا پھر بدتمیزی کی تو موقع پر ہی ملازمت سے برطرف کردوں گا، نومنتخب صدر کی وارننگ
جوبائیڈن نے مسلمان ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 صدارتی حکم ناموں پر دستخط کر دیے۔
سفید فام نسل پرستی کوشکست دیں گے، امریکہ کے نو منتخب صدر کا پہلا صدارتی خطاب
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔
سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ایک تاریخی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
نو منتخب صدر کے حلف اٹھاتے ہی ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج ڈوب جائے گا۔
ٹرمپ نے اپنی جگہ صدر منتخب ہونے والے جوبائیڈن کے لیے روایات کے عین مطابق ایک خط چھوڑا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نو منتخب صدر جوبائیڈن کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید نہیں کہیں گے۔











