کشمیریوں پر ریاستی مظالم: بی جے پی کے حمایت یافتہ میئر نے بغاوت کردیSeptember 3, 2019ویب ڈیسک0 نفسیاتی طور پرحراست میں گزارے گئے آٹھ دن بہت ذلت آمیز، تکلیف دہ اور مشکل تھے۔ میئر سری نگر جنید مٹو کا اعتراف