طالبان امن مذاکرات پر مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، افغان صدر
حملے کے وقت محمل میں نماز عید ادا کی جارہی تھی، وزارت داخلہ
مذاکرات میں فریقین نے امن کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
جنگ بندی کی منظوری’خاموشی کے بدلے خاموشی‘ کی بنیاد پر دی گئی ہے
جنگ بندی سے امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے لاعلمی ظاہر کردی، حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کردی۔
جنگ بندی فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عمل میں آئے گی، حماس
اسرائیل نے فلسطین حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد دائیف کو اپنا مرکزی ہدف قرار دے دیا
جنگجو جنگ بندی کے دوران اپنی تمام کارروائیاں روک دیں گے، سہیل شاہین ترجمان افغان طالبان
جنگ بندی معاہدے پر رات ایک بجے سے عملدرآمد ہو گا۔
آرمینیا کی جانب سے شدید گولہ باری سے آذربائیجان کے 7 شہری جاں بحق اور 33 زخمی ہو گئے۔
دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہو گا۔
دونوں جانب سے جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہو گا جو تین دن تک نافذ العمل ہو گا۔
زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ہر افغانی کو اپنی پوری توانائیاں کورونا سے لڑنے کے لیے لگانی چاہیے۔
جنگ بندی کا مطالبہ نامعقول ہے اس کی کوئی منطق نہیں ہے، ترجمان طالبان
جنگ بندی کے دوران متحارب فریق کورونا وائرس سے نمٹنے کی اہمیت اور ضرورت کو محسوس کریں، ترکی المالکی













