جنگ بندی کے بعد جنوبی اسرائیل اورغزہ میں زندگی معمول پر آنا شروعMay 7, 2019ویب ڈیسک0 غزہ میں جمعہ سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری اورحملوں میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت پچیس فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔