ویڈیوز کی مدد سے نادرا کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری
چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ سینئر اہلکار خاتون سے جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے
معروف پاکستانی اداکارہ کا عمران خان کے بیان پر زبردست خراج تحسین
انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں خواتین کےخلاف جرائم میں اضافہ ہوا
خواتین کے مطابق انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا تھا لیکن انتظامیہ نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا
مارچ فار جسٹس کے نام سے ریلیاں پرتھ، کیئرن ، سڈنی، کینبرا، برسبین اور میلبورن میں نکالی گئیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زیادتی کے 2 ہزار 255 مقدمات کا چالان ہوا
پولیس کا نو عمر بچیوں کے ساتھ زیادتی اور حراساں کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
نوٹیفائیڈ بورڈ کے ذریعے مجرم کو کیمیکل یا ادویات کے ذریعے نامرد بنایا جائے گا۔
کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے دو نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی
کیمیکل کیسٹریشن کچھ کیسز میں مخصوص مدت کیلئے یا زندگی بھر کیلئے ہوسکے گی، وزیر قانون
زینب الرٹ پر شکایات سے پولیس فوری کارروائی کرنے پر مجبور ہو گی، شیری مزاری
رستم علی نے اپنے مالک کی بچی کو جنسی تشدد کرکے قتل کیا، پراسکیوشن
عدالت نے تین ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
جو بھی زیادتی کرتا ہے اسے ناکارہ بنایا جائے، وزیراعظم














