لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کو 125 ایکوپیڈ بیڈز، 18 وینٹی لیٹرز اور 29 بائی پپ فراہم کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو بریفنگ
تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کہتا ہوں کہ آئیں مل کر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیےکام کرتے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
آئی سی یوز میں 9670 بیڈز کی سہولت موجود ہے اور 54 ہزار طبی عملہ دستیاب ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے



